ETV Bharat / state

619 Kanal State Land Retrived in Bandipora: بانڈی پورہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، 618 کنال اراضی بازیاب - بانڈی پورہ سینکڑوں کنال سرکاری اراضی کو بازیاب

ضلع بانڈی پورہ میں تجاوزات کے خلاف ایک خصوصی کارروائی کے دوران ضلع انتظامیہ نے 618 کنال سرکاری اراضی بازیاب 619 Kanal State Land Retrived in bandipora کر لی۔

619 Kanal State Land Retrived in bandipora: بانڈی پورہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، 618کنال اراضی بازیاب

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 8:44 PM IST

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے ضلع کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم Drive against Encroachment کے دوران سینکڑوں کنال اراضی کو بازیاب کر لیا۔

بانڈی پورہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، 618کنال اراضی بازیاب

محکمہ ریونیو اور پولیس کی مشترکہ ٹیم 618کنال سرکاری اراضی پر سے غیر قانونی قبضہ ہٹا کر اراضی کو اپنی تحویل میں Drive against Encroachment in Bandipora لے لیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بانڈی پورہ، آلوسہ، اجس، حاجن، سمبل اور گریز میں مجسٹیریل آفیسرز کی نگرانی میں کارروائی انجام دی گئی۔

انہوں نے نے عوام سے غیر قانونی طور قبضہ میں لی گئی اراضی کو از خود خالی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ DC bandipora on Encroachment ’’مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائی انجام دی جائے گی اور غیر قانونی طور پر سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی انجام دی جائے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.