ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: پنچایت انڈیکس ڈیولپمنٹ ڈیش بورڈ کا افتتاح - panchayat index development dash board inaugrated

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد کی جانب سے تیار کردہ پنچایت ترقیاتی انڈیکس ڈیش بورڈ منظر عام پر لایا۔

پنچایت انڈیکس ڈیولپمنٹ ڈیش بورڈ کا افتتاح

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:00 PM IST

منی سیکریٹریٹ کمپلیکس بانڈی پورہ کے کانفرنس ہال میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع انتظامیہ نے پنچایت ترقیاتی انڈیکس (PDI) کو ایک منفرد انداز میں منظر عام پر لایا۔ اس ڈیش بورڈ کا باقاعدہ آغاز ڈپٹی کمشنر بانڈی پور نے کیا۔

پنچایت انڈیکس ڈیولپمنٹ ڈیش بورڈ کا افتتاح

اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ بانڈی پورہ امتیاز احمد نے بتایا کہ یہ ضلع بانڈی پورہ کے لیے یہ اعزاز کا مقام ہے کہ آج ہم نے پنچایت انڈیکس ڈیولپمنٹ کا لانچ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنچایت انڈیکس ڈیولپمنٹ ضلع کی 151 پنچایتوں کی ترقی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔

سیمنار میں ضلع ترقیاتی کمشنر رویندر کمار اور مسٹر جی اے قریشی ، سابق ڈی جی اکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس جے اینڈ کے، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ بانڈی پورہ اور دیگر ضلع افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.