ETV Bharat / state

محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر نے جائزہ لیا

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن محمد یونس ملک نے ضلع کا دورہ کیا اور یہاں تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا۔

محکمہ تعلیم
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 5:47 PM IST

اس دوران انہوں نے محکمہ تعلیم کا مفصل جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ، جینٹ ڈئریکٹر پلانگ امتیاز احمد، چیف ایجوکیشن افسر بانڈی پورہ جاوید اقبال وانی کے الاوہ مختلف زونل ایجوکیشن افسران نے شرکت کی۔

محکمہ تعلیم

تقریب کے دوران ڈائریکٹر موصوف نے تعلیمی شعبے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے متعلقین پر زور دیا کی وہ تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرائمری سطح پر خامیوں کو درست کریں۔

انہوں نے حکومت کی طرف سے چلائی جارہی مرکزی اسکیموں کا بھی جائزہ لیا۔

Intro:محکمہ تعلیم کے ڈریکٹر نے بانڈی پورہ میں تعلیمی شعبے کا لیا جایزہ ۔

Body:ڈاریکٹر سکول ایجوکیشن محمد یونس ملک نے اج بانڈی پورہ کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہو نے محکمہ تعلیم کا مفصل جائزہ لیا اس دوران انکے ہمراہ ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ جینٹ ڈاریکٹر پلانگ امتیاز احمد چیف ایجوکیشن افسر بانڈی پورہ جاوید اقبال وانی کے الاوہ مختلف زونل ایجوکیشن افسران نے شرکت کی ۔

Conclusion:تقریب کے دوران ڈاریکٹر موصوف نے تعلیمی شعبے کی کار کردیگی کا تفصلی جائزہ لیا ۔اس موقعہ پر انہو نے مطلیقین پے زور دیا کی وہ تعلیمی نظام کو استوار کرنے کے لیے پرائمری سطح پر خامیوں کو درست کریں ۔
اس موقعہ پر انہو نے سرکار کی طرف سے چلایی جارہی مرکزی سکموں کا جائزہ لیا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.