ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 6:05 PM IST

ڈاکٹر اویس نے اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم میں ٹیکنالوجی کی افادیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ آنے والے وقت میں تعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی اور ڈیجٹلائزائشن کا نمایاں کردار رہے گا۔

بانڈی پورہ میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح
بانڈی پورہ میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح

بانڈی پورہ کے ایک اسکول میں آج ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے اسمارٹ کلاسز کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے متعدد تقریبات کا اہتمام کیا تھا جس میں موسیقی اور دیگر کلچرل پروگرام قابل ذکر ہے۔ اس کے علاوہ اسکول انتظامیہ نے ڈی ڈی سی بانڈی پورہ اور دیگر مہمانوں کو اسمارٹ کلاسز کا ڈیمو پیش کیا۔ جس کی ضلع ترقیاتی کمشنر نے کافی سراہنا کی۔

پروگرام میں سینکڑوں کی تعداد میں طلباء اور ان کے والدین موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم شروعات ہے اور آنے والے وقت میں سرکاری اسکولوں کو بھی اس طرح کی سہولیات سے روشناس کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.