ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ڈی سی نے جل جیون مشن کا جائزہ لیا - jk news

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ اویس احمد نے موجودہ مالی سال کے ہائیڈرولک سیکٹر کیپیکس بجٹ اور ضلع میں جل جیون مشن کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ

author img

By

Published : Feb 25, 2021, 10:02 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے جمعرات کو محکمہ جل شکتی اور محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول ڈسٹرکٹ کیپکس بجٹ کے تحت جاری کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد، جے ایس ڈی اور آئی اینڈ ایف سی کے ایگزیکٹو انجینئرز موجود تھے۔ اجلاس کے دوران مختلف پروجیکٹس پر چل رہے کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ آنے والے رکاوٹوں پر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں پانی کی فراہمی سے متعلق 12 اسکیمز عمل میں ہیں جبکہ 30 منصوبے بھی آبپاشی کے شعبہ کے تحت زیر عمل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے رواں سال مارچ تک جاری کردہ فنڈز کے 100 فیصد استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کاموں کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ

جل جیون مشن کے تحت منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی سی بانڈی پورہ نے ایگزیکٹو انجینئرز کو ہدایت دی کہ وہ تمام کاموں کے لئے انتظامی منظوری کو یقینی بنائے اور ایسے کاموں کی ٹینڈر جاری کریں جس کی AAs کو منظوری دی گئی ہے تاکہ کام مارچ میں شروع کیا جائے اور مقررہ ٹائم لائن سے پہلے اچھی طرح سے مکمل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.