ETV Bharat / state

DC Bandipora Reviews Muharram Arrangements: ڈی سی بانڈی پورہ کا محرم  کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ - ڈی سی بانڈی پورہ سمبل سب ڈویژن کا دورہ

ڈی سی بانڈی پورہ نے جمعہ کو سنبل سب ڈویژن کا دورہ کرکے محرم الحرام کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا DC Bandipora Visits Sumbal Sub Division اور متعلقہ محکمہ جات سے محرم کے ایام میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ کا محرم کی تقاریب کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 7:12 PM IST

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے جمعہ کو سنبل سب ڈویژن کے شادی پورہ، شلوت، نوگام اور اندرکوٹ علاقوں کا دورہ کرکے محرم الحرام کی تقریبات خوش اسلوبی سے منانے کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔DC Bandipora Visits Sumbal Sub Division Reviews Muharram Arrangements ڈپٹی کمشنر نے انتظامات کا جائزہ لینے کے علاوہ مقامی آبادی سے بات چیت کرنے کے لئے کئی امام باڑوں اور مساجد کا دورہ کیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ کا محرم کی تقاریب کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ

ڈی دی بانڈی پورہ نے شیعہ اکثریتی علاقوں - شادی پورہ، شاہتل پورہ، سرائے ڈنگر پورہ، رکھہ شلوت سمیت دیگر علاقوں کے امام بارگارہوں کا معائنہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ DC Bandipora Visits Sumbal ڈاکٹر اویس نے سبھی مقامات پر مقامی لوگوں سے بات چیت کی جنہوں نے ماہ محرم کو خوش اسلوبی سے منانے کے لیے ضروری انتظامات کیے جانے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور افسران کو درپیش مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

عوام نے بلاتعطل پانی اور بجلی کی فراہمی کے علاوہ مختلف سڑکوں کی ضروری مرمت اور اسٹریٹ لیمپ کی تنصیب کا مطالبہ کیا تاکہ محرم کے جلوسوں کی آسانی سے گزرنے کو یقینی بنایا جا سکے۔ DC Bandipora Reviews Muharram Arrangementsلوگوں نے صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی بھی اپیل کی۔ ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد، ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر احمد لون اور ضلع کے دیگر سینئر افسران بھی ڈی سی کے ہمراہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.