ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا - dr. owais ahmed

انہوں نے ہاؤسنگ ایجنسی پر زور دیا کہ وہ زیر التواء کام جلد سے جلد مکمل کریں تاکہ اسپتال عام لوگوں کے لئے قابل استعمال بنایا جاسکے۔

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام کا جایزہ لیا

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 1:34 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے آج نئے ڈسٹرکٹ اسپتال کمپلیکس بانڈی پورہ میں جاری تعمیری کاموں کا معائنہ کیا۔
ان کے ہمراہ ایگزیکٹو انجینئر ہاؤسنگ بورڈ، سی ایم او بانڈی پورہ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
ڈی سی نے مختلف تعمیری کاموں کا جائزہ لیا جس میں اسپتال کے اطراف میں منظر کشی اور فینسنگ لگانے کے کام شامل ہیں۔
انہوں نے ہاؤسنگ ایجنسی پر زور دیا کہ وہ زیر التواء کام جلد سے جلد مکمل کریں تاکہ اسپتال عام لوگوں کے لئے قابل عمل بنایا جاسکے۔
ڈپٹی کمشنر نے اسپتال کے مختلف وارڈوں کا بھی دورہ کیا جن میں او پی ڈی، آپریشن تھیٹر، آئی پی ڈی، پیڈیاٹرک سیکشن شامل ہیں اور تمام انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.