ETV Bharat / state

'گریز اور سمبل میں دکانیں بند رہیں گی' - covid 19

بانڈی پورہ ضلع انتظامیہ نے تحصیل گریز کے داور اور سمبل میں دو روز تک دکانوں کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:36 PM IST

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گریز کے داور اور سمبل میں تمام دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے بند رہیں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ ضروری خدمات جیسے میڈیکل شاپس وغیرہ کھلے رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کووڈ 19 کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اگلے 24 گھنٹوں تک داور اور سمبل ٹاؤن میں تمام دکانیں بند رہیں گی۔

انہوں نے سپرینٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کو یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.