واضح رہے کہ بانڈی پورہ کے چِٹھے بانڈے علاقے میں دس جولائی کو ایک خاتون پراسرار حالت میں جھلس گئی تھیں اور بعد میں گیارہ جولائی کو سرینگر کے ایک ہسپتال میں ان کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد خاتون کے گھر والوں نے ایک جلوس نکالا جس میں وہ مطالبہ کر رہے تھے کہ جلد از جلد اس جرم میں ملوث مجرمین کو گرفتار کیا جائے اور اسے قرار واقعی سزا دی جائے۔
عدالت نے ساس کی ضمانت عرضی مسترد کی - مجرم کو سزا
بانڈی پورہ میں ایڈیشنل موبائل مجسٹریٹ محمد اقبال اخون کی عدالت نے اپنی بہو کو خودکشی کے لیے مجبور کرنے کے الزام میں ساس کو گرفتار کرنے کا حکم دیا اور اس کی (ساس) ضمانت کی عرضی مسترد کر دی۔
عدالت نے ساس کی ضمانت عرضی مسترد کی