ETV Bharat / state

کشمیر: غیر ریاستی مزدوروں میں مختلف غذائی اجناس تقسیم - شمالی کشمیر کے سمبل سوناواری

شمالی کشمیر کے سمبل سوناواری میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے غیر ریاستی مزدوروں میں مختلف غذائی اجناس تقسیم کیے گئے۔

کشمیر: غیر ریاستی مزدوروں میں مختلف غذائی اجناس تقسیم

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 11:35 AM IST

خیال رہے یہ غیر ریاستی مزدور ملک کے مختلف ریاستوں سے کشمیر میں مزدوروں کی غرض سے آئے تھے اور یہاں اس وقت بغیر کام کاج کے بیٹھے ہوئے ہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کےپاس کھانے پینے اور رہنے کے لئے کوئی پیسہ بچا ہے نا ہی مزدوری ان دنوں کرسکتے ہیں

پولیس کو ان کے بارے میں علم ہوا تو متعلقہ ایس ایس پی راہل ملک نے ایس ایچ او سمبل منیب السلام کی سربراہی میں ایک ٹیم فوراً ان غیر کشمیری مزدوروں کے مدد لے روانہ کردی جس کے بعد ان میں مختلف اقسام کی غذائی اجناس تقسیم کی گئی جس میں راشن، تیل مصالحہ جات اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں -

قابل ذکر ہے کہ ان غیر ریاستی مزدوروں نے پولیس کی جانب سے کی گئی اس پہل کی کافی سراہنا کی اور اسے اطمینان بخش قرار دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.