ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: 'بلاک دِیوس' کے موقع پر تقریب کا اہتمام - ظہور احمد مہمان خصوصی

اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود جن میں پنچایت ممبران اور سماجی کارکنان شامل تھے، سبھی نے اپنے اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں کو لیکر مطالبات رکھے۔

بانڈی پورہ: 'بلاک دِوس' کے موقع پر تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 2, 2020, 5:46 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں 'بلاک دِیوس' کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

دراصل ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں یہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔

بلاک دیوس کا اہتمام ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔

بانڈی پورہ: 'بلاک دِوس' کے موقع پر تقریب کا اہتمام

اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود جن میں پنچایت ممبران اور سماجی کارکنان شامل تھے، سبھی نے اپنے اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں کو لیکر مطالبات رکھے۔

وہیں اس موقع پر ضلع سطح کے تمام افسران کی موجودگی میں دیہات و مضافات سے آئے ہوئے نمائندوں نے مطالبات رکھے اور ان مطالبات کو پورا کرنے کی افسران نے یقین دہانی کرائی۔

اس کے علاوہ مختلف مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا، جن کے ازالہ کے لئے بھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.