ETV Bharat / state

Amit Shah Kashmir Visit وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر سے امیدیں وابستہ، - سمبل میں ورکران و کارکنان کا ایک اجلاس

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیر دورے سے قبل بی جے پی یونٹ بانڈی پورہ نے سب ضلع سمبل میں کارکنان کا ایک اجلاس طلب کیا۔ Amit Shah to Address Rally in Baramulla

وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر سے امیدیں وابستہ

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 3:37 PM IST

بانڈی پورہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) یونٹ بانڈی پور نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیر دورے سے قبل سب ضلع سمبل میں کارکنان کا ایک اجلاس طلب کیا جس میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے بارہمولہ ضلع میں منعقد ہونے والے جلسہ کو کامیاب بنایا جانے پر زور دیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں کئی دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ BJP Unit Bandipora reviews Arrangements ahead of Amit Shah Kashmir Visit

وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر سے امیدیں وابستہ

اجلاس بی جے پی یونٹ بانڈی پورہ کے ضلع صدر نصیر لون کی سربراہی میں منعقد ہوا اور اس دوران وزیر داخلہ کی آمد کے سلسلہ میں کارکنان کو متحرک ہونے کی ہدایات دی گئی اور تمام کارکنوں کو بارہمولہ میں جلسے میں شرکت کرنے کی ہدایت دی گئی۔ ضلع صدر نے ورکرز سے ہر حال میں جلسہ کو کامیاب بنانے اور ڈسپلن کا خیال رکھنے پر زور دیا۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے نصیر لون نے کہا کہ انہیں وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر کے ساتھ کافی امیدیں وابستہ ہیں اور انہیں توقع ہے کہ وہ شمالی کشمیر خصوصاً بانڈی پورہ ضلع کے لئے خصوصی اعلان بھی کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.