ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ڈوبنے سے بچہ ہلاک

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 2:41 PM IST

ذالپورہ سوناواری علاقے میں ایک پانچ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے-

بانڈی پورہ میں کمسن بچہ ہلاک
بانڈی پورہ میں کمسن بچہ ہلاک

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ذالپورہ سوناواری بلاک نوگام میں ایک پانچ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

بانڈی پورہ میں کمسن بچہ ہلاک

مقامی لوگوں کے مطابق، پانچ سالہ علی محمد کاچرو اپنے گھر کے نزدیک کھیلتے کھیلتے پانی کے گھڑے میں جا گرا اور اس کے بعد اسی میں دم توڑ بیٹھا -

اس خبر کے پھیلتے ہے پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی۔

متعلقہ پولیس تھانے کے ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'ایک بچہ پانی میں ڈوب کر مرگیا ہے جس کی شناخت علی محمد کاچرو ولد محمد اکبر کاچرو عمر 5 سال کے طور پر ہوئی ہے-'

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں جگہ جگہ پانی کے گھڈے موجود ہیں جن کی بھرائی کی جانی چاہیے-'

انہوں نے کہا کہ انہوں نے کئی دفعہ انتظامیہ سے اس سلسلے میں گزارش کی لیکن ہمیشہ اس میں غفلت برتی گئی اور آج یہ حادثہ پیش آیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.