ETV Bharat / state

Govt School Building Asham Awaits Completion: عشم سوناواری میں برسوں بعد بھی اسکولی عمارت نامکمل - عشم، سوناواری علاقے میں گورنمنٹ اسکول

ضلع بانڈی پورہ کے باشندوں کا کہنا ہے کہ : ’’اگر انتظامیہ کو گورنمنٹ ہائی اسکول عشم Govt School Building Asham Awaits Completion میں بلڈنگ تعمیر ہی نہیں کرنی تھی تو اس کے نام پر سرکاری خزانے سے اتنی رقم کیونکر خرچ کی گئی، یا اگر تعمیر کرنے کی ضرورت تھی پھر کام کو وسط میں ہی کیوں ادھورا چھوڑا گیا؟ اس سب کے لئے کون ذمہ دار ہے؟ ہم چودہ برسوں سے اس جواب کے منتظر ہیں۔‘‘

Bandipora : Years On School Building Awaits Completion

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 7:21 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے عشم، سوناواری علاقے میں گورنمنٹ اسکول Govt School Asham, Bandiporaمیں برسوں پہلے درجہ بڑھانے کی غرض سے عمارت کی تعمیر شروع کی گئی جسے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں کیا گیا۔

عشم سوناواری میں برسوں بعد بھی اسکولی عمارت نامکمل

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سنہ 2008میں محکمہ تعمیرات عامہ J&K R&Bنے گورنمنٹ ہائی اسکول عشم سوناواری Govt School Asham, Bandiporaمیں جدید عمارت کی تعمیر کا کام شروع کیا تاہم، انکے مطابق، تعمیری کو وسط میں ہی نامعلوم وجوہات کی بنا پر ادھورا چھوڑ دیا گیا۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ عمارت کی حالت خستہ ہوتی جا رہی ہے کیونکہ تعمیراتی کام ادھورا چھوڑا گیا جبکہ اس کی تکمیل کے لئے کوئی اقدامات Govt School Building Asham Awaits Completionنہیں اٹھائے جارہے ہیں۔

مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بارہا متعلقہ محکموں کو اس بارے میں آگاہ کیا تاہم اس کے باوجود عمارت کی تکمیل کے لئے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

انہوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’اگر انتظامیہ کو بلڈنگ تعمیر ہی نہیں کرنی تھی تو اس کے نام پر سرکاری خزانے سے اتنی رقم کیونکر خرچ کی گئی، یا اگر تعمیر کرنے کی ضرورت تھی پھر کام کو وسط میں ہی کیوں ادھورا چھوڑا گیا؟ اس سب کے لئے کون ذمہ دار ہے؟ ہم چودہ برسوں سے اس جواب کے منتظر ہیں۔‘‘

ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں جب آر اینڈ بی محکمہ کے ایگزیکٹو انجینئر سے رابطہ قائم کیا تاہم کوششوں کے باوجود ان سے بات نہ ہو پائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.