ETV Bharat / state

Water Scarcity In Bandipora پانی کی عدم موجودگی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج

بانڈی پورہ کے کنہ بٹھی علاقہ کے لوگوں نے آج محمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔ احتجاجیوں نے بانڈی پورہ سوپور روڈ پر دھرنا دیکر ٹریفک کی نقل وحمل کو کچھ دیر تک بند کر دیا ہے۔ Water Scarcity In Bandipora

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 5:57 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے کنہ بٹھی گاؤں کے لوگوں نے اپنے علاقہ میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی ہونے کے خلاف ہفتہ کے روز احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے بانڈی پورہ سوپور روڈ پر دھرنا دیکر ٹریفک کی نقل وحمل کو بند کیا۔Protest In bandipora

پانی کی عدم موجودگی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج
احتجاجیوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکمہ کو متعدد درخواستوں کے باوجود کئی سالوں سے علاقہ پانی کے پانی سے محروم ہے اور محکمہ اس مسئلہ کو حل کرنے میں ناکام ہوا ہے۔Water Scarcity In Bandipora

مکینوں کے مطابق علاقے کے لیے واٹر سپلائی اسکیم 2005 میں بنائی گئی تھی اور اسے اس علاقہ کے لیے مختص کیا گیا ہے لیکن محکمہ اس اسکیم سے دوسرے علاقہ کو پانی فراہم کرتا ہے۔

احتجاجیوں کے مطابق پینے کا صاف پانی نہ ہونے کے سبب مقامی لوگ ندی نالوں سے گندا پانی پینے پر مجبور ہو رہے ہے، اور انہیں صاف پانی لانے کے لیے ایک کلومیٹر پیدل جانا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: Water Scarcity in Gund Jahangir Bandipora: ’عید الاضحی کے موقع پر بھی پانی سے محروم رکھا گیا‘

متعلقہ جل شکتی محکمہ کے افسران پر ان کی درخواستوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مکینوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔ دریں اثناء متعلقہ حکام کی جانب سے مناسب یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.