ETV Bharat / state

Dilapidated roads Irks Bandipora Residents: ناجن، سوناواری کی رابطہ سڑکیں خستہ، لوگوں کا احتجاج - خستہ حال سڑکوں کے خلاف احتجاج

ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں خستہ حال سڑکوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگوں نے کہا محرم سے قبل انہوں نے سرکوں کی مرمت کی گزارشات کیں تھی جسے انتظامیہ نے نظر انداز کر دیا۔Najan Sonawari roads Dilapidated, locals protest

ناجن، سوناواری کی رابطہ سڑکیں خستہ، لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 9:05 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے ناجن، سوناواری علاقے کے باشندوں نے خستہ حال رابطہ سڑکوں کے خلاف احتجاج کیا۔ Protest Against Dilapidated roads in Najan Sonawariناجن کے باشندوں نے انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’آئے روز حکام کی جانب سے محرم الحرام کے ایام میں لوگوں کو پانی، بجلی اور سڑک جیسی بنیادی سہولت فراہم کرنے کے اعلانات کیے جاتے ہیں تاہم زمینی سطح پر حکمناموں کو عملی جامہ نہیں پہنایا جاتا۔‘‘

ناجن، سوناواری کی رابطہ سڑکیں خستہ، لوگوں کا احتجاج

ناجن، سوناواری کے باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی خستہ حالت کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Protest Against Najan Sonawari Dilapidated roadsلوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پہ جگہ جگہ بڑے اور گہرے گھڑے ہو گئے ہیں جن میں جمع پانی اور کیچڑ سے لوگوں خاص کر بچوں اور بزرگوں کو عبور و مرور میں سکت مشکلات پیش آتی ہیں۔

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے انتظامیہ سے گزارش کی تھی کہ محرم الحرام کے متبرک ایام سے قبل ہی سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ جلوسوں کے دوران عزاداوں کو دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے تاہم انکے مطابق متعلقہ محکمہ جات سمیت ضلع انتظامیہ خواب غفلت میں ہے۔ مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ یوم عاشورہ سے قبل ہی سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید پڑھیں: Dilapidated Inner Roads of Bandipora بانڈی پورہ: کنیاری گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.