ETV Bharat / state

Drug Peddlers Property seized بانڈی پورہ میں منشیات فروش کی پراپرٹی ضبط ،پولیس - بانڈی پورہ میں منشیات فروش کی پرپرٹی اٹیچ

پولیس نے بانڈی پورہ میں ایک منشیات فروش کی پراپرٹی کو ضبط کیا ہے۔ منشیات فروش کی شناخت خورشید احمد وازہ کے بطور ہوئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jun 5, 2023, 10:48 PM IST

بانڈی پورہ: پولیس نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں ایک منشیات فروش کی جائیداد ضبط کی۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ باںڈی پورہ میں این ڈی ایس پی ایکٹ کے تحت بدنام زمانہ منشیات فروش خورشید احمد وازہ عرف منڈیلا کی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے۔

bandipora-police-seizes-property-of-drug-peddler
انڈی پورہ میں منشیات فروش کی پراپرٹی ضبط ،پولیس

انہوں نے کہا کہ پولیس نے 1 کنال 1.5 مرلہ کا رہائشی پلاٹ جس کی مارکیٹ مالیت 44 لاکھ روپے ہے اور 12 لاکھ روپے مالیت کی دو گاڑیاں منشیات کی فروخت کے ذریعے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر ضبط کی۔

مزید پڑھیں: Property Attached In Kashmir کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

پولیس کے مطابق ضلع سرینگر ،وسطی ضلع گاندربل اور بڈگام میں گزشتہ 3 برسوں کے دوران منشیات اسمگلروں کے خلاف 591 کیسز درج ہوئے ہے جبکہ اس سلسلے میں 1012 کو قانون کے شکنجے میں لایا گیا ہے۔ وہیں سرینگر میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف سال 2020 میں 92 جبکہ 2022 میں سب سے زیادہ 169 کیس درج کئے گئے ہیں۔ اسی طرح بالترتیب 159،120،286 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: SSP Doda On Drugs منشیات فروشوں کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا جائے گا، ایس ایس پی ڈوڈہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.