ETV Bharat / state

Anti Plastic Rally in Hajin: حاجن میں پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد - پالیتھین کے مضر اثرات اور صاف و صفائی کے بارے میں بیدار کرنا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی حاجن کے صدر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات اور صاف و صفائی کے بارے میں بیدار کرنا ہے اور حاجن سوناواری کو پالتھین سے پاک بنانا ہے جو 15 دنوں تک جاری رہے گی۔ Rally against use of plastic

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 3:14 PM IST

Updated : Aug 8, 2022, 4:10 PM IST

اینکر: ضلع بانڈی پورہ کے قصبہ حاجن میں آج میونسپل کمیٹی حاجن کی طرف سے ایک پالتھین اور پلاسٹک مخالف مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے اور قصبہ کو پلاسٹک سے پاک رکھنے کے حوالے سے بیداری پیدا کی گئی۔ Ban on single-use plastic

حاجن میں پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد

اس کے علاوہ پالتھین مخالف ریلی کے دوران قصبہ میں سڑکوں اور گلی کوچوں سے پالتھیں اکٹھا کیا اور لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات کے بارے میں بیدار کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی حاجن کے صدر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات اور صاف و صفائی کے بارے میں بیدار کرنا ہے اور حاجن سوناواری کو پالتھین سے پاک بنانا ہے جو 15 دنوں تک جاری رہے گا۔ Rally against use of plastic

واضح رہے کہ میونسپل کونسل گاندربل کی جانب سے بھی پولی تھین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک بیداری ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مختلف اسکولوں کے طلبا نے شرکت کی اور پولی تھین کے نقصانات سے متعلق پیغامات پر مشتمل پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ پولی تھین کے استعمال کے خلاف نعرے لگانے والے شرکاء نے سڑک پر پڑے پلاسٹک اور پولی تھین کے فضلہ کو اکٹھا کیا۔ طلباء نے ماحول پر پولی تھین کے اثرات کی وضاحت کرتے ہوئے لوگوں سے پولی تھین کا استعمال بند کرنے کی اپیل کی۔ اس دوران چیئرمین میونسپل کونسل نے تاجروں اور عوام پر زور دیا کہ وہ گاندربل کو پولی تھین سے پاک بنانے میں تعاون کریں۔ Anti Plastic rally

یہ بھی پڑھیں:

Ban on single-use plastic: گاندربل میں پالی تھین پر پابندی کے لیے آگاہی ریلی نکالی گئی

Last Updated : Aug 8, 2022, 4:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.