ETV Bharat / state

Literary Event in Bandipora: اندر کلچرل فورم سوناواری کی جانب سے ادبی تقریب کا انعقاد

تقر یب میں بانڈی پورہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے اپنا اشتراک پیش کیا۔ اس نشست میں کئی کتابوں کی رسمِ رونمائی بھی انجام دی گئی۔ جن میں سید اختر منصور کی کشمیری تصنیف “ نظر تہ پزر" قابل ذکر ہے Mushaira in Dak Bungalow Sumbal -

اندر کلچرل فورم سوناواری کی جانب سے ادبی تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 8:00 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری کی معروف ادبی اندر کلچرل فورم کی جانب سے ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادبا، شعرا اور قلمکاروں کی ایک کہکشاں کے علاوہ صحافیوں اور سول سوسائٹی ممبران کو مدعو کیا گیا تھا۔ Literary Event and Mushaira in Dak Bungalow Sumbal ۔

اندر کلچرل فورم سوناواری کی جانب سے ادبی تقریب کا انعقاد

ادبی نشست کی صدارت صدر ادبی مرکز کمراز محمد امین بٹ نے کی۔ یہ تقریب ڈاک بنگلہ سمبل میں منعقد ہوئی ۔

تقر یب میں بانڈی پورہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے اپنا اشتراک پیش کیا تھا۔ اس نشست میں کئ کتابوں کی رسمِ رونمائی بھی انجام دی گئی جن میں سید اختر منصور کی کشمیری تصنیف “ نظر تہ پزر" قابل ذکر ہے ۔

رسم رونمائی کی تقریب کے بعدشرکاء نے ان کتابوں پر فکر انگیز تبصرے پڑھے۔ تقریب میں کشمیری زبان و ادب کی موجودہ صورتِ حال پر بھی روشنی دالی۔ نشست کے آخر میں ایک محفل مشاعرہ بھی پیش کیا گیا جس میں مہمانان نے اپنے اپنے تاثرات بیان کئے۔

حاضرین نے تقریب کی سراہنا کی اور اْمید ظاہر کی کہ ایسی تقاریب مستقبل میں بھی ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں : Mushaira in Sonawari: کشمیری مرثیہ نگار سید رضا ہمدانی کی یاد میں محفل مشاعرہ

انہوں نے کہا کہ ایسی محفلیں کشمیر زبان اور شعر و ادب میں روح پھونک دیتے ہیں اس لیے ایسی ادبی تقاریب کا انعقاد ایک امید افزا بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.