ETV Bharat / state

سوناواری میں زمینداروں نے محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 7:37 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی زمینداروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں اپنے کھیتوں میں دھان کی پنیری لگائی ہے تاہم جب ان فصلوں کو پانی کی اشد ضرورت ہے انہی دنوں یہاں زمین خشک ہو رہی ہے جسکی وجہ سے انہیں فصلوں کو تباہ ہونے کا خدشہ لاحق ہے-

سوناواری میں زمینداروں نے محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج کیا
سوناواری میں زمینداروں نے محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج کیا

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے متعدد دیہات میں کاشتکار ان دنوں کھیتوں میں پانی کی قلت کی وجہ سے پریشان حال ہیں۔

ضلع بانڈی پورہ کے نوگام سوناواری علاقے میں آج درجنوں کسانوں نے محکمہ آبپاشی و فلڈ کنٹرول کے خلاف احتجاج کیا- ان کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ ان کے دھان کی کھیتوں میں پانی کی شدید قلت ہے۔ جس کے باعث ان کے پودے سوکھ جائے گے جس سے ان کی پوری زمین تباہ ہوجائے گی۔

ان کے مطابق اگر ان کھیتوں کو جلدی پانی نہیں پہنچایا گیا تو وہ سوکھ جائیں گے-

ادھر اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے میکنیکل اریگیشن محکمہ کے ایگزیکٹو انجینئر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ ان کو زیادہ تر بجلی کی وولٹیج میں کمی کے سبب کچھ علاقوں میں مشکل ہے تاہم انہوں نے کہا کہ جہاں بھی کسانوں کو لگے کہ کھیتوں کی پانی کو لیکر جب بھی ان کا کوئی مسئلہ ہو تو وہ ان کی نوٹس میں لائے وہ فوراً اس پہ کام کرینگے-

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: پینے کے پانی کی قلت سے خواتین پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.