ETV Bharat / state

Sumbal Roads Dilapidated سمبل، بانیاری شرقی گاؤں کی سڑکیں انتہائی خستہ - خستہ حال سڑکوں کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات

شمالی کشمیر کے سمبل ، شرقی گاؤں کی خستہ حال سڑکوں کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Dilapidated Roads Irks Sumbal Residents

سمبل، بانیاری شرقی گاؤں کی سڑکیں انتہائی خستہ

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 4:13 PM IST

بانڈی پورہ: سب ضلع سمبل، سوناواری کے بانیاری شرقی گاؤں کی رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہاں آج بھی سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ کی وجہ سے لوگوں کو عبور و مرور میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ Dilapidated Roads in Sumbal Irks Residents باشندوں کا کہنا ہے کہ معمولی بارشوں کے بعد سڑکوں پر چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے، علاقے کی اندرون سڑکوں پر کچھ مقامات ابھی بھی زیر آب ہیں۔

سمبل، بانیاری شرقی گاؤں کی سڑکیں انتہائی خستہ

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے لوگوں نے کہا کہ حالیہ دنوں ہوئی بارشوں کی وجہ سے سڑکیں مزید خستہ ہوگئی ہیں اوراس وجہ سے مرور و عبور میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ حکام خصوصہ متعلقہ محکمہ جات خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔Bandipora Sumbal Roads Dilapidated

لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بانیاری شرقی علاقے کی سڑکوں کی مستقل طور پر میگڈمائزیشن ہونی چاہئے تاکہ مستقبل میں انہیں اس طرح کی مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

مزید پڑھیں: Dilapidated Lajoora Pulwama Roads: خستہ حال سڑکوں سے عوام کو مشکلات کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.