ETV Bharat / state

Bandipora DC Meeting with Officers: بانڈی پورہ ڈپٹی کمشنر نے افسران کے ساتھ پی ایم جی ایس وائی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:33 PM IST

بانڈی پورہ ڈپٹی کمشنر نے افسران کے ضلع کے مختلف حصوں میں پی ایم جی ایس وائی کے ذریعے چلائے جا رہے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔ Bandipora Deputy Commissioner۔

Bandipora DC Meeting with Officers
Bandipora DC Meeting with Officers

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے افسران کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی، جس میں ضلع کے مختلف حصوں میں پی ایم جی ایس وائی Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana کے ذریعے چلائے جارہے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں پی ایم جی ایس وائی سرکل بارہمولہ کے ایس ای، جوائنٹ ڈائریکٹر پلانگ امتیاز احمد، ایگزیکٹیو انجینئر پی ایم جی ایس وائی، بلال احمد اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی Dr. Owais Ahmed, Deputy Commissioner, Bandipora۔

ویڈیو دیکھیے۔

ڈاکٹر اویس نے ضلع میں خاص طور پر گریز کے علاقے میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت ہونے والے تمام کاموں کا جائزہ لیا۔ گریز میں ہاٹ مکس پلانٹ کی تنصیب سمیت پی ایم جی ایس وائی کے مختلف مسائل اور منصوبوں پر افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ میٹنگ میں یہ بات سامنے آئی کہ ضلع میں گزشتہ دو سالوں کے دوران 17 بڑے سڑک کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں اور آٹھ بڑے سڑک منصوبے فی الحال زیر تکمیل ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.