ETV Bharat / state

Bandipora Gram Sabha بانڈی پورہ میں گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کا انعقاد - نیسبل، سوناواری میں منعقدہ گرام سبھا

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے نیسبل، سوناواری میں منعقدہ گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کے دوران لوگوں نے مختلف محکمہ جات کے افسران کو علاقے کے باشندوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ Back to Village IV programme in nesbal Bandipora

بانڈی پورہ میں گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 7:09 PM IST

بانڈی پورہ: ’’بیک ٹو ولیج‘‘ ریچ آؤٹ پروگرام کے آخری مرحلے کے تحت ضلع بانڈی پورہ کے نیسبل، سوناواری میں انتظامیہ کی جانب سے ایک گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ان پروگرامز میں مقامی پنچایتی راج نمائندگان، سکولی طلبہ سمیت علاقے کے بچوں، بزرگوں اور خواتین کی کاصی تعداد نے حصہ لیا۔ B2V IV Held in nesbal Bandipora

بانڈی پورہ میں گرام سبھا، مہیلا سبھا اور بال سبھا پروگرامز کا انعقاد

پروگرام ایدیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ، وسیم راجا، کی سربراہی میں منعقد ہوا اور ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پنچایت افسر سید الطاف موسوی اور بلاک ڈیولپمنٹ افسر محمد داور بھی موجود تھے۔ اس موقع پر شرکاء نے گاؤں کی بہبودی اور ترقی کے لئے مختلف مسائل افسران کی نوٹس میں لائے۔ متعلقہ افسران نے لوگوں سے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

مزید پڑھیں: Director Tourism participated in B2V: بیک ٹو ولیج پروگرام میں ناظم سیاحت کی شمولیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.