ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: کرونا وائرس پر بیداری پروگرام منعقد - کرونا وائرس کو ایک عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو ایک عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے چکا ہے۔ ادارے کا کہنا تھا کہ چین کے باہر درجنوں کیسز سامنے آچکے ہیں۔

بانڈی پورہ: کرونا وائرس پر بیداری پروگرام منعقد

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:38 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:31 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پور کے کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں آج ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا کی صدارت میں کرونا وائرس کے موضوع پر ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں ماہر ڈاکٹروں نے شرکاء کو احتیاطی تدابر اختیار کرنے پرزور دیا۔ تقریب کے دوران ڈی سی بانڈی پورہ نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ افواہوں پر دھان نہ دیں۔ اور احتیاطی قدام اختیار کریں اور ہمت سے کام لیں۔

بانڈی پورہ: کرونا وائرس پر بیداری پروگرام منعقد

اسی ضمن میں سرحدی تحصیل گریز میں اس ڈی ایم کی صدارت میں بھی بیداری کیمپ منعقد ہوا ۔

خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو ایک عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیا تھا۔ ادارے کا کہنا تھا کہ چین کے باہر اب تک درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.