ETV Bharat / state

آرمی نے مقامی شخص کی مدد کی - ڈرائیور موجود نہیں تھا

آرمی نے ایک مقامی شخص کی کار کو پانی سے باہر نکالا۔ اس پر مقامی لوگوں نے آرمی کی اس مدد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔

آرمی نے پھر بھائی چارے کی مثال قائم کی
آرمی نے پھر بھائی چارے کی مثال قائم کی
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 8:47 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے وترینہ علاقے میں آج صبح ایک گاڑی اس وقت حادثے کا شکار ہو گئی جب لوگوں کے بقول مذکورہ کار زیر نمبر (JK15-4588) نہر زینہگیر کے کنارے ڈرائیور نے پارک کرکے رکھی تھی کہ اچانک ازخود گاڑی رینگتے ہوئے بہتی ہوئی نہر میں جا گری۔ غنیمت یہ رہی کہ کار میں اس وقت کوئی بھی سواری یا ڈرائیور موجود نہیں تھا۔

آرمی نے پھر بھائی چارے کی مثال قائم کی

گاڑی کو پانی سے باہر نکالنے کے لیے گرچہ مقامی لوگوں نے بہت کوششیں کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے، جس کے بعد آرمی کی آر آر 27 پری بل نے آکر کار کو پانی سے باہر نکالا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.