ETV Bharat / state

بانڈی پورہ ہلاکتیں: بی جے پی رہنما سپرد لحد

بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں چھپ کر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ یہ سب حرکتیں پاکستان کے اشاروں پر کی جاتی ہیں۔

Amid sobs slian BJP leaders laid to rest in Bandipora
بانڈی پورہ ہلاکتیں: بی جے پی رہنما سپرد لحد
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 5:02 PM IST

گزشتہ شب جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں ہلاک کئے گئے بی جے پی کے سابق ضلعی صدر شیخ وسیم اس کے والد اور بھائی کو پر نم انکھوں سے سپرد خاک کیا گیا۔
شیخ وسیم باری، اس کے والد بشیر احمد اور چھوٹے بھائی عمر سلطان کے جنازے میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پر نم انکھوں سے انہیں سپرد لحد کیا گیا۔
واضح رہے گزشتہ شب عسکریت پسندوں نے تینوں کو نزدیک سے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اگرچہ ان کو اسپتال پہنچھایا گیا تاہم تینوں زخموں سے جانبیر نہ ہو سکے۔ حملے کے فوراً بعد پورے علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اور بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کی گئی تاکہ حملہ آوروں کو پکرا جا سکے۔
اج بی جے پی کے کئی سینیئر رہنماؤں نے شیخ وسیم کے گھر جاکر افراد خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
اس موقعے پر بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں چھپ کر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ یہ سب حرکتیں پاکستان کے اشاروں پر کی جاتی ہیں۔

بانڈی پورہ ہلاکتیں: بی جے پی رہنما سپرد لحد

انہوں نے مزید کہا پاکستان، کشمیر کو قبرستان بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور معصوم بے گناہوں کو قتل کرواتا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان انسانیت کا قاتل ہے۔

رینہ نے کہا پاکستان کو اپنی حرکتوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.