ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: لیفٹننٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 7:02 PM IST

صلاح کار نے ہسپتال میں عملے کی کمی سے واقفیت حاصل کی اور یقین دلایا کہ اس مسئلہ کو جلد حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا اس وقت بیشتر میڈیکل عملہ کووڈ کے خلاف جنگ میں مصروف ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں عملے کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔

بانڈی پورہ: لیفٹننٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا
بانڈی پورہ: لیفٹننٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

لیفٹننٹ گورنر کے صلاح کار آر آر بھٹناگر نے آج ضلع ہسپتال باندی پورہ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ سوموار سے ہسپتال کی نئی عمارت میں ایمرجنسی خدمات کو چھوڑ کر سبھی خدمات شروع کی جائیں گی۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد، میڈیکل سپرانٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیر احمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

انہوں نے ضلع کے دیگر علاقوں کا دورہ بھی کیا اور عوامی مسائل کی جانکاری حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.