عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے نتی پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
سوپور کے نتی پورہ میں انکاؤنٹر - سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے نتی پورہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی کے دوران دو عسکریت پسندوں کے ایک گھر میں مبنیہ طور پر چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
سوپور کے نتی پورہ میں تلاشی کارروائی شروع
عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے نتی پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
Last Updated : May 4, 2021, 5:31 PM IST