ETV Bharat / state

غریب لوگوں کو سرکاری اسکیم سے جوڑنے کی کوشش - in bandipora

بانڈی پورہ میں ساٹھ ہزار غریب لوگوں کو مرکزی معاونت والی اسکیم کے دائرے میں لایا گیا۔

غریب لوگوں کو سرکاری اسکیم سے جوڑنے کی کوشش

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:37 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:54 PM IST

ضلع بانڈی پورہ میں نچلی سطح پر گزر بسر کرنے والے غریب کنبوں کو سرکار کی جانب سے طبی سہولیات مفت پہنچانے کی غرض سے ساٹھ ہزار کنبوں کو مرکزی معاونت والی اسکیم کے دائرے میں لایا گیا ہے۔

غریب لوگوں کو سرکاری اسکیم سے جوڑنے کی کوشش

ان باتوں کا اظہار آج کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز احمد مرزا نے کیا۔

مٹینگ میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد نے ان باتوں پر زور دیا کہ 'وہ تمام تر ایسے لوگوں کی فہرست تیار کریں جس سے وہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔'

میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد، چیف میڈیکل افسر بانڈی پورہ اور محکمہ صحت کے کچھ افسران بھی موجود رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.