این آر سی کی دوبارہ توثیق کے عمل کے لیے اتھارٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے جا رہے تھے کہ سڑک حادثہ میں پیش آگیا۔
این آر سی ری ویریفکیشن کا نوٹس تقریباً 25 ہزار افراد کو جاری کیا گیا اور انہیں نوٹس ملنے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر سماعت سینٹر پہنچنے کو کہا گیا تھا۔
سماعت کے مراکز ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 300 سے 400 کلومیٹر دور ہیں اور لوگوں کو این آر سی کی دوبارہ تصدیق کے لیے آسام کے نچلے علاقوں سے اوپر کے علاقوں تک کا سفر کرنا پڑتا ہے۔