ETV Bharat / jammu-and-kashmir

راجوری میں فوجی گاڑی کو حادثہ اہلکار کی موت - ACCIDENT AT RAJOURI

راجوری کے کالاکوٹ علاقہ میں فوجی گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے دو فوجی اہلکار زخمی جب کہ ایک کی موت ہو گئی ہے۔

ACCIDENT AT RAJOURI
راجوری میں فوجی گاڑی کو حادثہ اہکار کی موت (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 4, 2024, 11:02 PM IST

Updated : Nov 5, 2024, 9:00 AM IST

راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے کالاکوٹ علاقہ میں معمول کے مطابق فوجی گاڑی سڑک پر تعینات اہلکاروں کو کیمپ کی طرف جمع کرتے ہوئے راستے میں گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

جن کو مقامی لوگوں کی مدد سے نزدیکی ہسپتال کالاکوٹ میں منتعقل کیا گیا ہے۔ تاہم اس دوران ایک اہلکار کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ دوسرے کو ابتدائی طبعی سہولیات دینے کے بعد راجوری کے سرکاری ہسپتال میں منتعقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ گاڑی 63 آر آر کی تھی اور شام کو تعینات نفری کو جمع کرنےکی غرض سے جارہی تھی۔ تاہم راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار کی ہلاک ہو گیا ہے۔ تاہم پولبس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Last Updated : Nov 5, 2024, 9:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.