ETV Bharat / state

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی، چھ افراد گرفتار - تریپورہ پولیس

تریپورہ میں منگل کے روز ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادی کے الزام میں پولیس نے اس معاملے میں چھہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی، چھ افراد  گرفتار

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:30 AM IST

تریپورہ پولیس نے ایک نابالغ کو اس کے گھر چھوڑنے کے بہانے جنسی زیادتی کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق، یہ واقعہ 21 جولائی کو اس وقت پیش آیا جب متاثرہ لڑکی کھسیا منگل کے علاقے میں اپنے دوست سے ملنے گئی تھی۔

خوائے کے سپرنٹنڈنٹ پولیس، کرن کمار کے نے کہا کہ "واپسی کے دوران لڑکی کو مبینہ طور پر ایک کار میں سوار افراد نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی، جنہوں نے اسے گھر تک لفٹ کی پیش کش کی تھی۔''

انہوں نے مزید کہا کہ ''دوست سمیت چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.