ETV Bharat / state

Rahul Gandhi آسام میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا آغاز

کانگریس نے اپنی ملک گیر مہم کے ایک حصے کے طور پر منگل کو آسام کے دھوبری ضلع میں بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کیا۔Rahul Gandhi

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 8:28 PM IST

آسام میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا آغاز

گوہاٹی:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح آسام میں بھی راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی۔ان کی ریلی کیں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔Rahul Gandhi Lead Bharat Jodo Yatra In Assam

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ یاترا سینئر لیڈروں کی موجودگی میں ہند-بنگلہ دیش سرحد سے متصل گولک گنج سے شروع ہوئی۔ یہ یاترا دھوبری سے شروع ہو کر بارپیتا، نلباری، کامروپ، گوہاٹی، موریگاؤں، ناگاؤں، گولاگھاٹ، جورہاٹ، سیواساگر، ڈبروگڑھ اور تینسکیا سے ہوتا ہوا سادیا پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra اداکارہ پوجا بھٹ بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں

اس موقع پر کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور آسام یونٹ کے انچارج جتیندر سنگھ، اے پی سی سی کے صدر بھوپین کمار بورا، لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پردیوت بوردولوئی اور ریاست کے دیگر سینئر لیڈران موجود تھے۔یاترا کے آغاز سے قبل پارٹی لیڈروں نے مندر، چرچ، مسجد اور گرودوارہ میں پوجا کی۔Rahul Gandhi Lead Bharat Jodo Yatra In Assam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.