ETV Bharat / state

امپھال کی مارکیٹ میں طاقتور بم دھماکہ - ننگل شیڈ، تھانگل مارکیٹ

منی پور کے دار الحکومت امپھال کے ننگل شیڈ، تھانگل مارکیٹ میں ہفتے کی صبح ایک طاقتور بم دھماکہ ہوا ہے۔

امپھال کی مارکیٹ میں طاقتوربم دھماکہ
امپھال کی مارکیٹ میں طاقتوربم دھماکہ
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 1:18 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کے وقت زیادہ تر دوکانیں بند تھی۔ دھماکے سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔ کچھ دکانوں کے شٹر کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کے وقت زیادہ تر دوکانیں بند تھی۔ دھماکے سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔ کچھ دکانوں کے شٹر کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.