ETV Bharat / state

'وزیراعظم نریندر مودی اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں' - congress leader tarun gogoi

آسام کے سابق وزیراعلی ترون گوگوئی نے کہا ہے کہ' ہریانہ اور مہاراشٹر کے اسمبلی نتائج نے اس بات کو واضح کردیا ہے کہ مودی حکومت اب ناقابل تسخیر نہیں رہی۔

مودی حکومت اب ناقابل تسخیر نہیں رہی
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 9:24 AM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما و آسام کے سابق وزیراعلی ترون گوگوئی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ' ہریانہ اور مہاراشٹر میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی اب اپنی مقبولیت کھورہے ہیں۔

گوگوئی نے وزیراعظم کو اپی تنقید کا ہدف بناتے ہوئے کہا کہ' بی جے پی کا کانگریس مکت بھارت کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔ مودی اب پر بار عوام کو جذباتی طور سے بے وقوف نہیں بناسکتے ہیں۔

گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی پر انھوں نے کہا کہ' اگر پارٹی میں سب لوگ مل کر کام کریں گے تو آئندہ وقت کانگریس کے لیے اچھا رہے گا۔

مودی حکومت اب ناقابل تسخیر نہیں رہی

آسام میں قائم ایک حراستی کیمپ میں ہوئی دو لوگوں کی موت پر گوگوئی نے کہا کہ' حکومت کی لاپروائی کے سبب یہ سانحہ پیش آیا ہے اور یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ' کانگریس ان تمام لوگوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتی ہے جو حراستی کیمپ میں بند کردیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.