ETV Bharat / state

این آر سی ڈیٹا کو مخفی رکھنے کا حکم

این آر سی معاملے پر سپریم کورٹ نے این آر سی کے ڈیٹا کو آدھار کے طرز پر مخفی رکھنے کا حکم دیا ہے۔

قانون کے مطابق این آر سی اپڈیٹ کیا جائے: سپریم کورٹ
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 12:09 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 8:35 PM IST

عدالت نے آج کہا کہ این آر سی کی حتمی فہرست 31 اگست کو جاری کی جائے گی اور اس پورے عمل کو قانون کے مطابق انجام دیا جائے گا۔

واضع رہے کہ گزشتہ جمعرات کو سپریم کورٹ میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کیس کی سماعت ہوئی تھی۔

سپریم کورٹ نے اس معاملے میں آسام کے این آر سی کے کنوینر پرتیک ہزیلہ سے تفصیلات طلب کی تھیں۔

ہزیلہ نے کہا تھا کہ این آر سی کے عمل میں کچھ خامیوں کو پتہ چلا ہے۔

اس موقعے پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا: 'ہم جانتے ہیں کہ عدالت کے احکامات پر عمل نہیں کیا جاتا ہے، اب جس کو جو کرنا ہے کرے، لیکن ہم این آر سی کو 31 اگست تک شائع کرنا چاہتے ہیں۔'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 8:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.