شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے دوارن انتظامیہ نے موبائل فون سروسز کو بند کر دیا تھا تاہم آج دس دنوں کے بعد انٹرنیٹ کو بحال کر دیا گیا ۔
نجی ٹیلی کام آپریٹر ایئرٹیل کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی بحالی آج صبح 9 بجے کردی گئی۔
ریاستی حکومت نے کہا تھا کہ ریاست میں موبائل انٹرنیٹ خدمات جمعہ سے بحال کردی جائیں گی حالانکہ گوہاٹی ہائی کورٹ نے جمعرات کی شام 5 بجے تک اس سروس کی بحالی کا حکم دیا تھا۔
آسام میں براڈ بینڈ خدمات پہلے ہی بحال کر دئے گئے تھے۔
آسام میں انٹرنیٹ بحال - دس دنوں کے بعد انٹرنیٹ سروسز کو بحال
آسام میں آج دس دنوں کے بعد انٹرنیٹ سروسز کو بحال کو دیا گیا۔
![آسام میں انٹرنیٹ بحال آسام میں انٹرنیٹ بحال](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5432058-494-5432058-1576817317110.jpg?imwidth=3840)