ETV Bharat / state

آسام: سینکڑوں عسکریت پسندوں کی اجتماعی خودسپردگی - united libration front of assam

آٹھ عسکریت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 644 کارکنان نے گوہاٹی میں منعقد تقریب میں وزیراعلی سربانند سونوال کی موجودگی میں قومی دھارے میں شامل ہونے کے لیے ہتھیار ڈالے۔

سروبانند سونوال
سروبانند سونوال
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 4:49 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:12 AM IST

ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں منعقد ایک تقریب میں بڑی تعداد میں عسکریت پسندوں نے خودسپردگی کی ہے۔ یہ حالیہ دنوں میں ہونے والی سب سے بڑی خودسپردگی کہی جا رہی ہے۔ شدت پسند تنظیموں کو خیرباد کہنے والے افراد کی تعداد میں روز افزوں کا اضافہ ہورہا ہے۔

وزیراعلی سربانند سونوال، ویڈیو

خودسپردگی کرنے والے کارکنان کا تعلق یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (آزاد)، نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ (این ڈی ایف بی)، راوا نیشنل لبریشن فرنٹ (آر این ایل ایف)، کامتا پور لبریشن آرگنائزیشن (کے ایل او)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(ماؤ نواز)، نیشنل لبریشن فرنٹ آف بنگال، نیشنل سانتھل لبریشن آرمی (این ایس ایل اے) اور ادیواسی ڈریگن فائٹر (اے ڈی ایف) سے ہے۔

گوہاٹی میڈیکل کالج ہسپتال آڈیٹوریم میں منعقد تقریب میں اس تقریب میں آسام کے وزیراعلی سربانند سونوال کے علاوہ سینیئر پولیس افسران اور فوجی افسران موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سروبانند سونوال نے کہا کہ خودسپردگی کرنے والے عسکریت پسندوں کی حکومت معیار کے مطابق ری ہیب کیمپ میں رکھا جائے گا۔

خودسپردگی کرنے والے کارکنان نے بڑی تعداد میں ہتھیار (1686 گولہ بارود)، جس میں 1.93 کلوگرام دھماکہ خیز مواد، 52 دستی بم، 71 بم، 3 راکٹ لانچر سیل، 58 میگزین اس کے علاوہ 306 ڈیٹونیٹر جن میں اسلحہ اور گولہ بارود کی ایک بڑی مقدار ہے۔

Intro:Body:

644 MILITANTS LAY DOWN ARMS IN MASS SURRENDER CEREMONY IN GUWAHATI

644 cadres belonging to eight militant organization laid down arms to join the mainstream at a mass surrender ceremony in Guwahati on Thursday.

The cadres belonged to proscribed United Liberation Front of Asom (Independent), National Democratic Front of Bodoland (NDFB), Rava National Liberation Front (RNLF), Kamtapur Liberation Organization (KLO), Communist Party of India (Maoist), National Liberation Front of Bengali (NLFB), National Santhal Liberation Army (NSLA) and Adivashi Dragon Fighter (ADF).

Assam Chief Minister Sarbananda Sonowal, besides senior police and army officers were present in the ceremony held at the Gauhati Medical College Hospital auditorium.

Speaking on the occasion, Chief Minister Sonowal assured that the surrendered militants would be rehabilitated as per government norms.

The cadres deposited a huge cache of arms and ammunition which included 177 arms, 1686 ammunition, 1.93 kilogram of explosive, 52 grenades, 71 bombs, 03 Rocket Launcher Cells, 58 magazines, 306 detonators besides others.

50 cadres belonged to the ULFA(I), 08 to NDFB, 06b to KLO, 13 RNLF, 1 CPI(M), 87 NSLA, 178 ADF and 301 to the NLFB.

It may be mentioned that those who have surrendered today does not belong to the ceasefire group of National Democratic Front of Bodoland (S).

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.