ETV Bharat / state

سکم میں کورونا وائرس سے پہلی موت

ریاست سکم کے رونگلی میں سرکاری ہسپتال میں ایک 74 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے انفیکشن سے موت ہوگئی۔

سکم میں کورونا وائرس سے پہلی موت
سکم میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 8:21 PM IST

محکمہ صحت کے سکریٹری ڈاکٹر پیمپا تشیرنگ نے بتایا کہ یہ شخص ہائی بلڈ پریشر، اسہال اور ذیابیطس میں بھی مبتلا تھا۔

انہیں رات کے وقت ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور آج صبح آئی سی یو میں اس کی موت ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ گنگٹوک میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ ہدایات کے مطابق اس کی آخری رسومات انجام دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس کی وجہ سے یہ پہلی موت ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس کا ایک اور غیر مصدقہ معاملہ سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:احمدآباد میں قربانی کے رہنما خطوط

دریں اثناء لوک سبھا کے رکن پارلیمان اندرا ہینگ سوبا نے کوروناوائرس سے مریض کی موت پر اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے تمام طبقات کے لوگوں سے اس عالمی وبا کے خلاف متحد ہوکر کوششیں کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس لوگوں میں تفریق نہیں کرتا اور سب کو نشانہ بنا رہا ہے۔

آج ہمیں پالیسی سے زیادہ ذاتی ذمہ داری اور انسانی جذبے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.