ETV Bharat / state

کانگریس نے آسام کے لوگوں کو بم اور بندوق تھمائی: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ا س نے اپنے طویل دورِ حکومت میں آسام کو بم، بندوق اور بلاکیڈ میں جھونک دیا تھا۔

کانگریس نے آسام کے لوگوں کو بم اور بندوق تھمائی: مودی
کانگریس نے آسام کے لوگوں کو بم اور بندوق تھمائی: مودی
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 2:03 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) نے آسام کو امن اور وقار کا تحفہ دیا ہے۔ پی ایم مودی نے کوکرا جھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اہتمام انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اطمینان ہے کہ سنہ 2016ء میں بی ٹی آر میں امن و ترقی کا جو وعدہ ہم نے کیا تھا، اس کے لیے ہم نے انتہائی ایماندارانہ کوشش کی ہے۔

کانگریس نے آسام کے لوگوں کو بم اور بندوق تھمائی: مودی
کانگریس نے آسام کے لوگوں کو بم اور بندوق تھمائی: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس کے طویل دور حکومت میں آسام کو بم، بندوق اور بلاکیڈ میں جھونک دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج بی ٹی آر میں وسعت آئی ہے اور ترقی کی نئی شروعات بھی ہوئی ہے۔ بوڈو لینڈ کی پائیدار ترقی کے لیے ہمارا نعرہ، گر ہے امن، خوشحالی اور سلامتی۔ یہ انتخاب کانگریس کے مہاجھوٹ اور ڈبل انجن کے مہا وکاس کے درمیان ہے۔

پی ایم مودی نے مزید کہا کہ جس پارٹی کے لیڈروں نے کوکرا جھار کو تشدد کی آگ میں جھونک دیا تھا، آج کانگریس نے اپنا ہاتھ اور اپنا مستقبل ان لوگوں کو تھما دیا ہے۔ اس دور میں دہلی سے لے کر گوہاٹی تک کانگریس کی سرکاریں خاموش تماشا دیکھتی رہی۔ آج ہمت دیکھیں، کانگریس ایک مہا جھوٹ بنا کر، ایک بار پھر کوکرا جھار سمیت پورے بوڈولینڈ علاقائی خطے کو دھوکا دینے کے لیے نکلی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.