ETV Bharat / state

Teenager Arrested for Rape And Murder: چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کے الزام میں نابالغ گرفتار - چھ سالہ لرکی ساتھ عصمت دری کا الزام

آسام کے ہیلاکانڈی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ گورو اپادھیائے نے کہا، ’’ہم نے چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری اور اسے قتل کرنے کے الزام میں ایک نابالغ کو گرفتار کیا ہے۔ جرم سے جڑے ثبوتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کے لیے ملزم کے باپ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ آگے کی جانچ چل رہی ہے۔‘‘ Teenager Arrested for Rape and Murder of 6-year-Old girl in Assam’s Hailakandi

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 2:04 PM IST

آسام میں پولیس نے ہیلاکانڈی ضلع میں چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے بعد اس کا قتل کرنے کے الزام میں ایک 15سالہ نابالغ کو بدھ کو گرفتار کیا۔Teenager Arrested for Rape and Murder of 6-Year-Old Girl in Assam’s Hailakandi

یہ واقعہ ہیلاکانڈی ضلع میں کاٹھلی چیرا اسمبلی علاقے کے سلطانی چیرا علاقے کا ہے۔

ہیلاکانڈی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ گورو اپادھیائے نے کہا،’’ہم نے چھ سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری اور اسے قتل کرنے کے الزام میں ایک نابالغ کو گرفتار کیا ہے۔

جرم سے جڑے ثبوتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کےلئے ملزم کے باپ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔آگے کی جانچ چل رہی ہے۔‘‘

ملزم بچی کو جنگل میں لے گیا، جہاں اس نے مبینہ طورپر اس کی عصمت دری کی اور بعد ازاں اسے قتل کردیا۔ بچی نو فروری سے لاپتہ بتائی جارہی ہے۔

تین دن کی تلاش کے بعد بچی کی لاش جنگل سے برآمد کی گئی۔ جسے پوسٹ مارٹم او رمیڈیکل جانچ کے لئے ہیلاکانڈی سیول ہسپتال بھیج دیا گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.