ETV Bharat / state

آسام: ہزاروں گاؤں پانی میں ڈوبے، 17 ہلاک - سیلاب

ریاست آسام میں سیلاب کی وجہ سے حالات روز بہ روز بگڑتے جا رہے ہیں۔

آسام: ہزاروں گاؤں پانی میں ڈوبے، 17 ہلاک
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:00 AM IST

آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ ڈپارٹمنٹ کے ذریعے جاری ڈاٹا کے مطابق ریاست کے 33 میں سے 32 اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔

آسام میں سیلاب کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو گئی ہے

ریاست کے 4620 گاؤں پانی میں ڈوب گئے ہیں اور 44 لاکھ 76 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 17 ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھیماجی میں دو، گولاگھاٹ میں تین، بارپیٹا میں ایک، جورہاٹ میں دو، دھبری میں ایک، گول پارا میں ایک، ناگاؤں میں دو، ہائیلا کنڈی میں ایک اور موری گاؤں میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مرکزی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے مجولی کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ شیخاوت نے سیلاب متاثرین کو راحت پہنچانے کے لیے 251.5 کروڑ روپے مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.