ETV Bharat / state

آسام میں کورونا وائرس کے 814 نئے معاملات درج

آسام میں کووڈ-19 کے مریضوں کی تعداد میں مسسل اضافہ ہو رہا ہے، ریاست میں کووڈ-19 کی کل تعداد 13336 تک پہنچ گئی ہے۔

آسام میں کورونا وائرس کے 814 نئے معاملات درج
آسام میں کورونا وائرس کے 814 نئے معاملات درج
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 8:29 AM IST

آسام کے وزیر صحت ہمنت بسوا شرما کے مطابق، آسام میں منگل کو کووڈ-19 کے کل 814 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ ہی ریاست میں کیسز کی کل تعداد 13336 ہوگئی۔ جبکہ قریب 4988 ایکٹیو کیسز ہیں جن میں 8329 ڈسچارج اور 16 اموات شامل ہیں۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق، منگل کے روز 22،252 معاملات کے اضافے کے ساتھ ، بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد سات لاکھ کو پار کرگئی ہے جس سے کورونا مریضوں کی کل تعدادر 7،19،665 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 467 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 20،160 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کے کیسز کی کل تعداد میں سے 2،59،557 ایکٹیو ہیں اور 4،39،948 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر روانہ ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.