ETV Bharat / state

اروناچل پردیش میں کورونا کے 9 نئے معاملے - corona cases in arunachal pradesh

اروناچل پردیش میں کورونا وائرس کے 9 نئے معاملے سامنے آنے کے سبب متاثرین کی تعداد بڑھ کر 148 ہوگئی ہے۔

اروناچل پردیش میں کورونا کے 9 نئے معاملے

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 12:17 PM IST

ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹوریٹ نے پیر کی تاخیر شب یہ اطلاع دی۔ ڈائریکٹوریٹ نے بتایا کہ انفیکشن کے نئے معاملوں میں چھ چانگ لانگ ضلع میں، دو لانگ ڈنگ میں اور ایک لیپا راڈاضلع میں درج کیا گیا۔

ڈائریکٹوریٹ کے مطابق چاند لانگ ضلع میں متاثرین اترپردیش سے لوٹے ہیں، جبکہ لانگ ڈنگ ضلع میں کرناٹک اور ریپا راڈا میں متاثر پائے گئے مریض دلی سے واپس آئے ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ نے کہا ’’کورونا کے سبھی نئے مریضوں میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں‘‘۔

ریاست میں اس وقت کورونا کے 122 فعال معاملے ہیں، جبکہ 22 مریض اب تک اس بیماری سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ریاست میں کووڈ۔ 19 کے سب سے زیادہ معاملے چانگ لانگ ضلع میں (76) درج کئے گئے ہیں، جن میں سے دو مریض ٹھیک ہوچکے ہیں اور 74 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.