ETV Bharat / state

بدرالدین اجمل کی پارٹی صرف 3 سیٹوں پر انتخابات لڑے گی

گوہاٹی میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے اے آئی یو ڈی ایف کے جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ امین الاسلام نے کہا کہ ہمارا مقصد سیکولر ووٹوں کی تقسیم کو روکنا ہے۔

بدرالدین اجمل کی پارٹی صرف 3 سیٹوں پر انتخابات لڑے گی
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 7:16 PM IST

مولانا بدرالدین اجمل قاسمی کی سربراہی والی آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ وہ اس بار صرف انہیں تین سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی جہاں سے اسے 2014 کے الیکشن میں کامیابی ملی تھی۔

واضح رہے کہ 2014 کے الیکشن میں اے آئی یو ڈی ایف کو دھبری، کریم گنج، بارپیٹا پارلیمانی حلقوں سے کامیابی ملی تھی۔

اس بار بھی دھبری پارلیمانی حلقہ سے پارٹی کے صدر مولانا بدرالدین اجمل، کریم گنج سے بھی موجودہ رکن پارلیمان رادھے شیام بسواس جبکہ بارپیٹا سے ڈاکٹر حافظ رفیق الاسلام پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

آج گوہاٹی میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سکریٹری اڈووکیٹ امین الاسلام نے کہا کہ ہمارا مقصد سیکولر ووٹوں کی تقسیم کو روکنا ہے، تاکہ بی جے پی کو اقتدار سے روکا جا سکے ۔ کیوںکہ وہ ملک کے لئے بھی خطرناک ہے اور آسام کے لئے بھی۔بی جی پی کے پانچ سالہ دور میں ملک نے جو بدتر حالات دیکھے ہیں اور جس طرح سے یہ ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے اس کے پیش نظر اس پارٹی کا دوبارہ حکومت میں آنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے'۔

ان کا مزید کہنا تھا بی جے پی سیٹیزن شپ بل کے ذریعہ آسام میں بد امنی، بے انتظامی، اور فرقہ پرستی کو ہوا دینا چاہتی ہے۔ اور یہ یہاں کی عوام کو منظور نہیں ہے۔ اس لئے ہماری کوشس ہے کہاس پارٹی اور اس کے محاذ میں شامل پارٹیوں کی شکست کو یقینی بنایا جائے۔

پارٹی کارکنان کی خو اہش کے با وجود، ہماری پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم صرف اپنی موجودہ تین سیٹ پر ہی الیکشن لڑیں گے۔

امیدواروں کے نام
1۔ مولانا بدرالدین اجمل (دھبری )
2۔ رادھے شیام بسواس (کریم گنج)
3۔ ڈاکٹر حافظ رفیق الاسلام (بارپیٹا)

Intro:کانگریس کے باغی لیڈر عبدالستار نے مہاراشٹر وزیر اعلی دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی تھی جس کا ویڈیو شہر میں خوب وائرل ہو رہا تھا.
رکن اسمبلی عبدالستار نے اس ویڈیو پر صفائی دیتے ہوئے بتایا کہ وہ وزیراعلی سے ان کی رہائش پر ملاقات کے لئے گئے تھے اور وہاں پر وزیراعلی کا شکریہ ادا کرنے گئے تھے.
عبدالستار نے دعوی کیا کہ وہ کسی بھی پارٹی کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ تمام پارٹیوں سے حمایت حاصل کریں گے 29 مارچ کو وہ اپنے کارکنوں کے ساتھ اورنگ آباد کے خاص میدان میں اجلاس رکھیں گے.اور وہاں پر ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے.
بائٹ.
عبدالستار.
رکن اسمبلی سلوڑ مہاراشٹرا

Body:Script send

Conclusion:Script send
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.