پریوینٹو میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رادھا دیوورما نے کہا کہ ہیلتھ افسران کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد ہدایات کے تحت ہم سب اپنے گھروں میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
ہم متاثر افسرسے 15 اگست2020 کو ایک میٹنگ کے دوران ملے تھے۔
جہاں ہم سے 13 افراد ان کے رابطے میں آئے تھے۔
اس دوران ریاست میں کورونا وائرس کے 190 نئے کیسز کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 2012 ہو گئی ہے۔
اب تک 65 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے:'دہلی اقلیتی کمیشن اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر پائی'
وہیں ریاست میں اب تک 766 لوگ کورونا سے متاثرہوئے ہیں۔