ETV Bharat / state

جگن موہن ریڈی کی حلف برداری تقریب میں چندرا بابو نائیڈو مدعو - narander modi

وائی ایس آر کانگریس پارٹی رہنما جگن موہن ریڈی کی حلف برداری تقریب 30 مئی کو مقرر ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر اعلی اور تلگو دیشم رہنما چندرا بابو نائیڈو کو فون کیا اور انہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوی دی ہے۔

YS Jagan Mohan Reddy
author img

By

Published : May 28, 2019, 7:35 PM IST

وائی ایس آر کانگریس پارٹی رہنما جگن موہن ریڈی کی حلف برداری تقریب 30 مئی کو مقرر ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر اعلی اور تلگو دیشم رہنما چندرا بابو نائیڈو کو فون کیا اور انہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوی دی ہے۔

تقریب حلف برداری اندرا گاندھی میونسپل اسٹیڈیم وجئے واڑہ میں منعقد ہوگی۔ تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ جگن موہن ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امیت شاہ کو بھی تقریب حلف برداری میں مدعو کیا ہے۔

حالیہ لوک سبھا انتخابات میں تلگو دیشم پارٹی کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا اور تلگو دیشم پارٹی لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں وائی ایس آر کانگریس سے بری طرح ہار گئی۔

وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے اس مرتبہ لوک سبھا میں 22 سیٹیں حاصل کیں ہیں جبکہ اسمبلی میں 150 سیٹوں پر قبضہ کیا ہے جبکہ تلگو دیشم پارٹی نے لوک سبھا میں 3 اور اسمبلی میں 23 نشستیں حاصل کی ہیں۔

Intro:Body:

omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.