ETV Bharat / state

گروکل اسکول میں بارش کا پانی - کرنول تازہ ترین خبریں

آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے الہ گڈہ کے گروکل اسکول میں بارش کا پانی جمع ہونے سے طلبا واساتذہ پریشان ہیں۔

گروکل اسکول میں بارش کا پانی
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:04 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے الہ گڈہ کے گروکل اسکول میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے۔

اسکول میں اچانک بارش کا پانی جمع ہو جانے کی وجہ سے اسکول کے تقریباً 600 طلبہ و طالبات پریشان ہیں۔

پانی جمع ہونے کی وجہ سے اسکول کے اسٹاف نے طلبا وطالبات کو قریبی اسکول میں منتقل کیا ہے۔

کرنول ضلع کے الہ گڈہ منڈل کے بعض مواضعات میں شدید بارش کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر پانی جمع ہوگیا۔

پانی اتنا شدید تھا کہ طلبہ کو بچانے کیلئے لائی گئی بس بھی پانی میں پھنس گئی جس کو کافی دشواری اور جدوجہد کے بعد باہر نکالا جاسکا۔

Intro:Body:

fsdfsdfsd

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.