ایوان کے ٹیبل پر ضروری دستاویزات رکھے جانے کے بعد وجئے سائی ریڈی نے کہا کہ ان کا ارادہ ایوان کے صدرکو چوٹ پہنچانا نہيں تھا۔
انہوں نے کہا کہ وہ جذباتی ہوگئے تھے اور دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔
قبل ازیں پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ وجئے سائی ریڈی کو گزشتہ روز اپنے طرز عمل پر معذرت کرنی چاہئے۔
مزید پڑھیں:مودی کس واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے؟
ان کا طرز عمل قابل مذمت ہے۔ ریڈی کے معافی مانگنے کے بعد اس معاملے کو نمٹا دیا گیا۔