ETV Bharat / state

موٹرسائیکل کے آپس میں ٹکرا جانے سے دو افراد ہلاک - شناخت 28سالہ چندرامولی ریڈی

ضلع چتور میں موٹرسائیکل کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

موٹرسائیکل کے آپس میں ٹکرا جانے سے دو افراد ہلاک

author img

By

Published : May 22, 2020, 1:10 PM IST

یہ حادثہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور کے گنگاورم گاؤں کے قریب پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت 28سالہ چندرامولی ریڈی اور 25سالہ چینچو ریڈی کے طورپر کی گئی ہے۔

اس حادثہ میں دونوں بائیکس پر پچھلی نشست پر سوار دو افراد زخمی ہو گئے ہیں، جن کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.